: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن،17اکتوبر(ایجنسی) سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن میں جنگ بندی پر اتفاق کے لیے تیار ہے لیکن ساتھ ہی انھوں نے یمن میں قیام امن کے حوالے سے کوششوں پر اپنی مایوسی کا اظہار کردیا ہے کیونکہ ان کے بہ قول ماضی میں یمن میں قیام امن کے لیے متعدد کوششیں ناکامی سے دوچار ہوچکی ہیں۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یمن میں جاری تنازعے میں انسانی قوانین کی پاسداری میں بہت محتاط ہے اور صنعا میں ایک ہال میں جنازے کے شرکاء پر بمباری کے ذمے داروں کو سزا دی جائے گی۔مقتولین اور مجروحین کو معاوضہ دیا جائے گا۔